ٹوٹا ایک تارہ
گم گیا ہیں بادلوں کے پیچھے
جانے کی ہو جیسے اسے جلدی
تم بھی کچھ مانگ لو
جو ہیں من میں تمہارے
جانا ہو نا جائے کہیں تمہیں دیری
شائد ایسا موقا
ملے نا ملے پھر
رہ جائے ادھوری کھوائش
اوہ کیا پتا
ہو یہ بھی ستاروں کی
ہمکو ملانے کی کوئی سازش
تو ساتھ اگر ہیں
تو کاغذ کی کشتی تیر جائیگی
تو نہیں تو یہ کہانی
تاش کے پتیوں سی بکھر جائیگی
بزم میں بیتی جو راتیں
اگلے ہی پل میں بدل جائیینگی
رات کے اندھیرے سناٹوں میں
چپکے سے کانوں میں
لوری کی طرح
تیری ہر کہانی پے
نئی یا پرانی پے
بھرو ہا میں ہا
مدھم مدھم اترتا چندا
اور دے گیا شہر
شائد ایسا موقا
ملے نا ملے پھر
رہ جائے ادھوری کھوائش
اوہ کیا پتا
ہو یہ بھی ستاروں کی
ہمکو ملانے کی کوئی سازش
دیکھو یہ کیسی رت ہیں
ہم دونوں ہی چپ ہیں
کسے تھا پتا لے آئینگے یہاں
یہ رستے سبھی
پھر کبھی تمسے لیںگے وعدہ
کر دوگی نا
کسے تھا پتا لے آئینگے یہاں
یہ رستے سبھی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.