سجاؤنگا لوٹکر بھی
ہاں ہاں لہو جگر کا دونگا
سجاؤنگا لوٹ کر بھی
تیرے بدن کی ڈالی کو
لہو جگر کا دونگا
ہنسی لبوں کی لالی کو
ہے محسوس یہ ہوتا ہے
دل میں یوں ہلچل سی
تجھے سوچ کے ہوتی ہے
ہے تو یار بتا کھل کے
پیار ہے کیا مجھسے
کہہ دے اب جو بھی ہے
تو ایک پل جس پر کر لے
تیری نظر وہ ہوش میں نا آئے
ہا تجھ سے کتنے مرتے ہے مجھ پر
کس کس کو چاہیں
سجاؤنگا لوٹکر بھی تیرے
لہو جگر کا دونگا
ہنسی لبوں کی لالی کو
سجاؤنگا لوٹکر بھی
تیرے بدن کی ڈالی کو
لہو جگر کا دونگا
ہنسی لبوں کی لالی کو
سجاؤنگا لوٹکر بھی
تیرے بدن کی ڈالی کو
لہو جگر کا دونگا
ہنسی لبوں کی لالی کو
ہے تو ذرا
حس کے ذرا جب دیکھے
ہے ای ہے میرا دل
بس میں اب یہ تیرے
سپنے کئی دیکھنے لگے
سر میری نظروں کے جھکنے لگے
آتی ہے شرم آئینے سے ہم
دھیرے دھیرے بچنے لگے
خوشبو سے چندن تیری بنے
تیری دھڑکن سے ریشم بنے
آجا میرے سنگ زندگی تیری
ہر خوشی تیری
میرا تو بس تو ہے
کسی نے چاہا نا ہو کسی کو
تجھے یوں چاہونگی
آواز دیگا کھیالوں میں بھی
چلی میں آؤنگی
سجاؤنگا لوٹکر بھی
تیری بدن کی ڈالی کو
لہو جگر کا دونگا
ہنسی لبوں کی لالی کو
سجاؤنگا لوٹکر بھی
تیری بدن کی ڈالی کو
لہو جگر کا دونگا
ہنسی لبوں کی لالی کو
ہے وفا کیا اس جہاں کو
ایک دن دکھلا دونگا میں دیوانا
سجاؤنگا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.