Shaadi Karke Le Jayega Mujhe Lyrics in Urdu شادی کرکے لے جائیگا مجھے


Shaadi Karke Le Jayega Mujhe lyrics in Urdu


ہاں آ آ
ہو ہو ہو

تیری میری میری تیری ایک کہانی
تو میرا راجہ اوہ راجہ
میں ہوں تیری رانی

تیری میری میری تیری ایک کہانی
تو میرا راجہ اوہ راجہ
میں ہوں تیری رانی



تیرے ساتھ خوشی سے رہ لنگی
جو تو شادی کرکے لے جائیگا مجھے
میں واپس مائکے آجاؤنگی
جو تو ایک بار بھی ستائیگا مجھے

کبھی شک نا کرونگی وعدہ ہے
مجھے پیار جو تجھسے زیادہ ہے
کبھی شک نا کرونگی وعدہ ہے
مجھے پیار جو تجھسے زیادہ ہے

کسی لڑکی کا لفڑا ہوا اگر
اس لڑکی کا جیون آدھا ہے
اگر یہ حرکت تو کر دیگا
تو شیو شنکر ہی بچاییگا تجھے

تیرے ساتھ خوشی سے رہ لنگی
جو تو شادی کرکے لے جائیگا مجھے
میں واپس مائکے آجاؤنگی
جو تو ایک بار بھی ستائیگا مجھے

میری پیشینس پے تو مت جائیو
بڑا گرم یہ میرا ماتھا ہے
ہے پیار تو پیار ہے ٹھیک مگر
مجھے غصہ بھی تجھپے آتا ہے

ہو جو میرا فون اٹھایا نا
جو مجھے کال ملایا نا
جو تونے ایک بار بھی مجھے
غلطی سے رلایا نا

تو میرا عشق جو میٹھا لگتا تجھے
وہ پھر زیادہ نمک بھی کھلاییگا تجھے

تیرے ساتھ خوشی سے رہ لنگی
جو تو شادی کرکے لے جائیگا مجھے
میں واپس مائکے آجاؤنگی
جو تو ایک بار بھی ستائیگا مجھے

میں واپس مائکے آجاؤنگی
جو تو ایک بار بھی ستائیگا مجھے۔



Also check out Shaadi Karke Le Jayega Mujhe lyrics in Hindi and English

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW