سوچا نہیں تھا ایسا بھی ہوگا
ہوکے جدا میں اب کیسے جیونگا
دل میرا رویے یاد میں تیرے
باتیں ادھوری اب کسسے کرونگا
آ تجھے میرے آنسو کی قدر نہیں
تو کیوں کرو بےوجہ فکر تیری
کتنے پیار سے سنبھالا میںنے دل تیرا
میرے دل سے یہ تونے کھلواڑ کری
چل پڑی مجھے چھوڑ کے تو خوشی خوشی
نہیں پتا مجھے کون غلط کون صحیح
بھلے کافی دور مجھسے تو ہو گئی
آج پر تیری روح مجھمے ہے یہی
اب نہیں روتا میں تیرے خاطر
شائد تہی نا تھی میرے قابل
تھی میرے قابل
اب نہیں روتا میں تیرے خاطر
شائد تہی نا تھی میرے قابل
تھی میرے قابل
آ تجھے میرے آنسو کی قدر نہیں
تو کیوں کرو بےوجہ فکر تیری
کتنے پیار سے سنبھالا میںنے دل تیرا
میرے دل سے یہ تونے کھلواڑ کری
چل پڑی مجھے چھوڑ کے تو خوشی خوشی
نہیں پتا مجھے کون غلط کون صحیح
بھلے کافی دور مجھسے تو ہو گئی
آج پر تیری روح مجھمے ہے یہی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.