ہے پڑھیگا نا بچہ تو آگے کیسے بڑھےگا
ہے زندگی کی دوڑ میں تو ہر جگہ سے کٹیگا
پاپا پبجی نا کھیلونگا تو دنیا سے کیسے لڈونگا
سبکو میں اڑاکے پاپا آگے میں بڈھونگا
رے بابا سکول کب چالو ہوگا
باپ بیٹے کا جھگڑا کب بندھ ہوگا
رے بابا سکول کب چالو ہوگا
باپ بیٹے کا جھگڑا کب بندھ ہوگا
ٹیچر پیار کرتی ہے مجھے آنلائن میں
ٹیچر پیار کرتی ہے مجھے آنلائن میں
ماں گھر پے مارتی ہے مجھے آفلائن میں
ٹیچر پیار کرتی ہے مجھے آنلائن میں
ماں گھر پے مارتی ہے مجھے آفلائن میں
کان کھولکے سن بیٹا تو میری بات، ہاں
تو میرا بیٹا ہے میں تیرا باپ، ہاں ٹھیک ہے
مجھکو سکھایے تو بنے میرا باپ، جھوٹھ
سدھر جا نہیں تو دونگا پچھواڑے پے لات، پاپا
ایک طرف کیچ کیچ کرے تیری ماں
اسپے ہے پنگا تیری پبجی کا
جیب ہے خالی اور شمع مہنگائی کا
اسپے ہے خرچا بیوٹی پارلر کا
بہوت ہوا سنو جی بہت بول چکے
جیسا باپ ویسا بیٹا ہم بھی دیکھ چکے
نوکری بندھ اور سکول بھی بندھ ہم پک چکے
اس باپ بیٹے کے نکھرے سے ہم گھس چکے
ٹیچر پیار کرتی ہے مجھے آنلائن میں
ٹیچر پیار کرتی ہے مجھے آنلائن میں
ماں گھر پے مارتی ہے مجھے آفلائن میں
ٹیچر پیار کرتی ہے مجھے آنلائن میں
ماں گھر پے مارتی ہے مجھے آفلائن میں
ٹیچر جی اسکو کچھ ڈانٹ لگاءو
پڑھنا سکھاؤ کچھ لکھنا سکھاؤ
پبجی سے اسکا پیچھا چھڑاؤ
پڑھاکو بچے جیسا سمجھو بناؤ
میرا بیٹا ہے میرا راج دلارا
بڑی ناجو سے اسکو میںنے ہے پالا
میں ہو اسکی یشودا میرا کنہیا
یہ ہے میرا پیارا نندلالا
سنو بہین جی ذرا بیٹے کو سمجاؤ
ایسے نا اسکو سر پے چڑھاؤ
پہلے تو اسکے بال کٹاؤ
سکول ہے بندھ مت لاڈ لڑاؤ
ٹیچر پیار کرتی ہے مجھے آنلائن میں
ٹیچر پیار کرتی ہے مجھے آنلائن میں
ماں گھر پے مارتی ہے مجھے آفلائن میں
ٹیچر پیار کرتی ہے مجھے آنلائن میں
ماں گھر پے مارتی ہے مجھے آفلائن میں
ٹیچر پیار کرتی ہے مجھے آنلائن میں
ماں گھر پے مارتی ہے مجھے آفلائن میں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.