آج سوچ کر بڑا رونا آیا
آج سوچ کر بڑا رونا آیا
کی ہمیں نا آج تک تیرا ہونا آیا
کی ہمیں نا آج تک تیرا ہونا آیا
جس دن دو جہاں ہو رہے تھے جدا
دل تھا کہہ رہا روک لے تمہیں
کیوں زبان پر لفز وہ نا آیا
کیوں زبان پر لفز وہ نا آیا
کی ہمیں نا آج تک تیرا ہونا آیا
کی ہمیں نا آج تک تیرا ہونا آیا
جانتے ہم اگر
کی فاصلے تھے اس قدر
ہم تو زمینو سے تھے
تھا آسما میں تیرا گھر
جانتے ہم اگر
کی فاصلے تھے اس قدر
ہم تو زمینو سے تھے
تھا آسما میں تیرا گھر
ہو دل کو سمجھاتیں
کی روک کے دھڑکنیں
جی لے تو اگر جی سکے
یہ خواب نا ہو گم اگر
مر بھی جائیں یوں ہی
گم نہیں گم نہیں
رہ نا جائے کہی
دل میں رنجشیں
نا پا سکے تجھے
نا ہی کھونا آیا
نا پا سکے تجھے
نا ہی کھونا آیا
کی ہمیں نا آج تک تیرا ہونا آیا
کی ہمیں نا آج تک تیرا ہونا آیا
آج سوچ کر بڑا رونا آیا
ہو آج سوچ کر بڑا رونا آیا
کی ہمیں نا آج تک تیرا ہونا آیا
کی ہمیں نا آج تک تیرا ہونا آیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.