نیا نیا سا عشق تھا
تب نئی جوانی تھی
میں تیرا عاشق تھا
تو میری دیوانی تھی
ہاں نیا نیا سا عشق تھا
تب نئی جوانی تھی
میں تیرا عاشق تھا
تو میری دیوانی تھی
جو وہاں لیے
وہ کہا نظارے ہے
جو وہاں لیے
وہ کہا نظارے ہے
تیری گلیوں میں
کئی سال گزارے ہے
تیری گلیوں میں
کئی سال گزارے ہے
جو تمپے مرتے تھے
وہ بھی سدھارے ہے
تیری گلیوں میں
کئی سال گزارے ہے
ایک بات مزاق کی ہے
لو پھر بھی کہتے ہے
کئیوں کو لگتا تھا
ہم وہاں ہی رہتے ہے
ایک بات مزاق کی ہے
لو پھر بھی کہتے ہے
کئیوں کو لگتا تھا
ہم وہاں ہی رہتے ہے
ہم تیرے عاشق ہے
وہاں جانتے سارے ہے
تیری گلیوں میں
کئی سال گزارے ہے
تیری گلیوں میں
کئی سال گزارے ہے
وہاں اپنے بارے
جانتے سارے ہے
تیری گلیوں میں
کئی سال گزارے ہے
بن ہیلمیٹ پولیس سے ہم
بچ بچ کر جاتے تھے
اور بال وال سیٹ کرکے
ہم جچ کر جاتے تھے
تجھے پیچھے بیٹھا کر کے
میںنے بہوت گھمایا تھا
اس موٹرسائکل نے
بڑا ساتھ نبھایا تھا
تجھے یاد ہوگا کتنے
تب گیڈے مارے ہے
تیری گلیوں میں
کئی سال گزارے ہے
تیری گلیوں میں
کئی سال گزارے ہے
بڑے گل کھلایے
آخر ہارے ہے
مل پایے نا
ہم کتنے بچارے ہے
تیری گلیوں میں
کئی سال گزارے ہے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.