رسوا ہوکر ہمسے
کبھی دور نا جانا
چاہے جو بھی ہو
عشق ہمسے ضرور نبھانا
رب کی سوگات تو صنم
تجھکو کھونے سے میں ڈروں
تیری آنکھیں ہے آئینہ
خود کو انمے دیکھا کروں
یہ دل کی سرخ تنہائییاں
یہ دل کی مست بیپھیکریاں
یہ دل کی نرم گستاخیاں تیرے لیے
یہ دل کی سرخ تنہائییاں
یہ دل کی مست بیپھیکریاں
یہ دل کی نرم گستاخیاں تیرے لیے
تیرے لیے، تیرے لیے، تیرے لیے
کیا کرو میں جانے جانا
دل پے بس نہی چلتا ہے
تجھکو دیکھتے ہی میرا
یہ جہاں پگھلتا ہے
یہ دل کی ظرف بیباکیاں
یہ دل کی اشق رسوائیاں
یہ دل کی مشک بیچینیاں تیرے لیے
تیرے لیے، تیرے لیے، تیرے لیے
میرے جسم-او-جان کی گرمی
میری ہر تڑپ کا ساگر
تیرے ہی لیے ہی میری
جیون جیوت ہے اجاگر
یہ دل کی سخت انگڑائیاں
یہ دل کی جفت گہرائیاں
یہ دل کی تنگ بےتابیاں تیرے لیے
تیرے لیے
رب کی سوگات تو صنم
تجھکو کھونے سے میں ڈروں
میری آنکھیں ہے آئینہ
خود کو انمے دیکھا کروں
یہ دل کی سرخ تنہائییاں
یہ دل کی مست بیپھیکریاں
یہ دل کی نرم گستاخیاں تیرے لیے
یہ دل کی سرخ تنہائییاں
یہ دل کی مست بیپھیکریاں
یہ دل کی نرم گستاخیاں تیرے لیے
تیرے لیے، تیرے لیے، تیرے لیے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.