ہے ٹھان لیا ہمنے
سورج سا جلنا ہے
سپنوں کو دو پرواز
اگر اڑنے کی تمنا ہے
ہے ٹھان لیا ہمنے
سورج سا جلنا ہے
سپنوں کو دو پرواز
اگر اڑنے کی تمنا ہے
ہو ہو ہو ہو
ہو ہو ہے ٹھان لیا
ہو بھلے کوہرا گھنا
تو مگر غم نا منع
ذرا قدم بڑھا
یہ چھت جائیگا
نظریا بدل کے
نظاریں بدل دے
خلافت کے سارے
اشارے بدل دے
پیروں پے آکے تیرے
منزل جھکیگی ضرور
ہے ٹھان لیا ہمنے
سورج سا جلنا ہے
سپنوں کو دو پرواز
اگر اڑنے کی تمنا ہے
ہو ہو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.