Thoda Sukkoon Do Lyrics in Urdu تھوڑا سکون دو


Thoda Sukkoon Do lyrics in Urdu


تھوڑا سکون دو تھوڑا قرار دو
تھوڑا سکون دو تھوڑا قرار دو
اترے نا جو کبھی ایسا خمار دو

میرے دل کی یہ التظا ہے
میرے دل کی یہ التیزا ہے
مجھے تھوڑا سا پیار دو

تھوڑا سکون دو تھوڑا قرار دو
تھوڑا سکون دو تھوڑا قرار دو



میری خواہشیں پاکیزہ
میرا نیک ہے ارادہ
بس پیار ہی تو چاہا
کچھ مانگا نہی زیادہ

میری خواہشیں پاکیزہ
میرا نیک ہے ارادہ
بس پیار ہی تو چاہا
کچھ مانگا نہی زیادہ

مانو بات میری، مانو بات میری
کچھ پل ادھار دو

تھوڑا سکون دو تھوڑا قرار دو
تھوڑا سکون دو تھوڑا قرار دو

میرے پیاسے ان لبوں پے
تیرے ہونٹھو کی نمی ہے
سنگ میرے ہے زمانہ
بس تیری ہی کمی ہے

میرے پیاسے ان لبوں پے
تیرے ہونٹھو کی نمی ہے
سنگ میرے ہے زمانہ
بس تیری ہی کمی ہے

آنکھوں میں بسا ہوں
آنکھوں میں بسا ہوں
مجھے دل میں اتار دو

تھوڑا سکون دو تھوڑا قرار دو
اترے نا جو کبھی ایسا خمار دو
تھوڑا سکون دو تھوڑا قرار دو۔



Also check out Thoda Sukkoon Do lyrics in Hindi and English

Thoda Sukkoon Do Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW