سنامی، سنامی
سنامی، سنامی
گھر کے باہر ہے دیوانے کھڑے
جانے کتنے میرے پیچھے پڑے
اس ادا کا ایسا جادو چلا
ہائے مرکے عاشق کتنے مجھے
دل کی باتیں ہم نا جانے
ہیں کتنو نے کہی
جا رے جا رے لوٹ جا رے
تجھمے دم نہیں
غر تیری جوانی طوفانی ہے
تو میری سنامی سے کم نہیں
غر تیری جوانی طوفانی ہے
تو میری سنامی سے کم نہیں
مانا تیرے چرچے گلی بازار میں
یہ دنیا دیوانی میری کم نہیں
کی مانا عاشقوں کی لمبی لائن ہے
جو بھی تارے اسکو فائن ہے
تو ہے سونا تو ڈائمنڈ ہوں میں
میرے سنگ تو کرتی شائن ہے
پیچھے جو تیرے ہے سارے دن
بیلی اکیلے ہے تیرے بن
جیسے ہے یہ سارے ویسے ہم نہیں
مانا تو اوروں سے آگے ہے
پھر بھی میرے پیچھے بھاگے ہے
ناداں ہے کیا تجھمے ہے شرم نہیں
غر تیری جوانی طوفانی ہے
تو میری سنامی سے کم نہیں
غر تیری جوانی طوفانی ہے
تو میری سنامی سے کم نہیں
مانا تیرے چرچے گلی بازار میں
یہ دنیا دیوانی میری کم نہیں
سنامی، سنامی
کم نہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.