یاد سے کیا جاتا ہیں
جسے دل بھول جاتا ہے
عشق میں دل دے کر
درد لیا جاتا ہیں
میرا دل میری دھڑکن
میرا پیار میری ہر قسم
ایک تو ہی ہے یہ صنم
ایک تو ہی ہے یہ صنم
میرا دل میری دھڑکن
میرا پیار میری ہر قسم
ایک تو ہی ہے یہ صنم
ایک تو ہی ہے یہ صنم
تجھپے ہی میں تو مرتا ہوں
تجھکو ہی ہر پل جیتا ہوں
تیرے درد کے سمندر کو
میں رات اور دن پیتا ہوں
میری پیاس میری تڑپن
میرا پیار میری ہر قسم
ایک تو ہی ہے یہ صنم
ایک تو ہی ہے یہ صنم
تیرا نام جب میں لوں
روح پگھل جاتی ہیں
وہ اپنی ملاقاتیں
یاد آتی ہیں
تو عشق ہیں میرا
تو عاشقی میری
تیرے بن یہ زندگی
سنبھل نا پاتی ہیں
میرا دل میری دھڑکن
میرا پیار میری ہر قسم
ایک تو ہی ہے یہ صنم
ایک تو ہی ہے یہ صنم
بارشوں کے موسم میں
تیرا میرا ملنا
بھولیگا نا مجھکو
اپنا وہ افسانا
ہوگا بڑا مشکل
اس راہ پے رکنا
روکے مجھے جتنا
چاہے جمانا
میرا دل میری دھڑکن
میرا پیار میری ہر قسم
ایک تو ہی ہے یہ صنم
ایک تو ہی ہے یہ صنم۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.