بھیگا بھیگا یہ سماں
میں اور تو بھی جوان
آ میرے پاس ساتھیا
مجھکو بلا رہی ہے
قاتل یہ آنکھیں تیری
آ میرے پاس ساتھیا
نا ہو تو اداس تیرے پاس پاس
میں رہونگا زندگی بھر
نا ہو تو اداس تیرے پاس پاس
میں رہونگا زندگی بھر
سارے سنسار کا پیار
میںنے تجھی میں پایا
تو ملے
تو ملے دل کھلے
اور جینے کو کیا چاہئے
ہاں تو ملے دل کھلے
اور جینے کو کیا چاہئے
چندا تجھے ہو ہو ہو ہو ہو
دیکھنے کو نکلا کرتا ہے
آئنا بھی ہو ہو ہو ہو ہو
دیدار کو ترسا کرتا ہے
اتنی حسین کوئی نہیں
اتنی حسین کوئی نہیں
حسن دونوں جہاں کا ایک
تجھمیں سمٹ کے آیا
تو ملے
تو ملے دل کھلے
اور جینے کو کیا چاہئے
تو ملے دل کھلے
اور جینے کو کیا چاہئے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.