تجھمے موجود ہے
ہر خوشی کی وجہ
مجھکو محسوس اب
ایسا ہونے لگا
تجھمے موجود ہے
ہر خوشی کی وجہ
مجھکو محسوس اب
ایسا ہونے لگا
تو ملتا ہے مجھے
تو مسکراتا ہوں
اپنی تنہائی کو
پھر بھول جاتا ہوں
تو ملتا ہے مجھے
تو مسکراتا ہوں
اپنی تنہائی کو
پھر بھول جاتا ہوں
بن تیرے کوئی لمحہ نا گزرے میرا
میری آنکھوں سے اترے نا چہرا تیرا
بن تیرے کوئی لمحہ نا گزرے میرا
میری آنکھوں سے اترے نا چہرا تیرا
عشق سے تیرے روشن رہے زندگی
مجھپے شام-او-سہر ہو پیہرا تیرا
پیہرا تیرا
کتنا پیارا ہے تو
کتنا سادہ ہے تو
میرے احساس میں
مجھسے زیادہ ہے تو
تو ملتا ہے مجھے
تو مسکراتا ہوں
اپنی تنہائی کو
پھر بھول جاتا ہوں
تو ملتا ہے مجھے
تو مسکراتا ہوں
اپنی تنہائی کو
پھر بھول جاتا ہوں
تو ملتا ہے مجھے
تو مسکراتا ہوں
اپنی تنہائی کو
پھر بھول جاتا ہوں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.