Tujhko Maana Dil Ne Apnaa Lyrics in Urdu تجھکو مانا دل نے اپنا


Tujhko Maana Dil Ne Apnaa lyrics in Urdu


بوہت انمول ہے میرے لیے
تیری میری ہر ملاقات
دعا ہے ہمیشہ رہے
تیرا میرا ساتھ



تجھکو ہی مانا دل نے اپنا
تو ہی دھڑکن تو ہی جان ہے
تجھکو ہی مانا دل نے اپنا
تو ہی دھڑکن تو ہی جان ہے

تیرے علاوہ کوئی نہیں دوجا
تو ہی میری پہچان ہے
تجھکو ہی مانا دل نے اپنا
تو ہی دھڑکن تو ہی جان ہے

سونا یہ دل تھا سونی تھی دھڑکن
سونی تھی اپنی یہ زندگی
تمہے ملتے ہی چین ملا ہے
اب تمسے ہی ہے ہر خوشی

تیرے علاوہ کوئی نہیں دوجا
تو ہی میری پہچان ہے
تجھکو ہی مانا دل نے اپنا
تو ہی دھڑکن تو ہی جان ہے

رب سے میں مانگو ہرپال دعا یہ
تو رہے میرے ساتھ سدا
تیرے ہونے سے سانسیں مہکے
دل کو لبھایے تیری ہر ادا

تیرے علاوہ کوئی نہیں دوجا
تو ہی میری پہچان ہے
تجھکو ہی مانا دل نے اپنا
تو ہی دھڑکن تو ہی جان ہے۔



Also check out Tujhko Maana Dil Ne Apnaa lyrics in Hindi and English

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW