کچھ انکہا سا کہہ دیا
کچھ انسنا سا سن لیا
کچھ انکہا سا کہہ دیا
کچھ انسنا سا سن لیا
تمکو دیکھا تو پیار آگیا
تمکو دیکھا تو پیار آگیا
تمکو دیکھا تو پیار آگیا
لکھ دوں تمپر
ایک نغمہ غزل
جی لوں اسی میں
ایک صدی ایک پل
آ تجھے دھڑکنو میں سنبھالو
آ تجھے اپنے دل میں بسا لو
تمکو دیکھا تو پیار آگیا
تمکو دیکھا تو پیار آگیا
کتنا مشکل تھا میرے دل
تیرے کہنے پے دل کا لگانا
کتنا مشکل تھا میرے دل
تیرے کہنے پے دل کا لگانا
کتنا مشکل تھا میرے دل
اجنبی عشق کو آزمانا
پر مجھے اعتبار آگیا
پر مجھے اعتبار آگیا
تمکو دیکھا تو پیار آگیا
تمکو دیکھا تو پیار آگیا
میںنے جب بھی تمکو دیکھا
آنکھ بھر بھر کے تمکو نہارا
میںنے جب بھی تمکو دیکھا
آنکھ بھر بھر کے تمکو نہارا
اپنی نیندوں اپنے خوابوں
اپنی یادو میں تمکو پکارا
تمپے دل بار بار آگیا
تمپے دل بار بار آگیا
تمکو دیکھا تو پیار آگیا
تمکو دیکھا تو پیار آگیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.