دل میں ہے بےتابیاں
نیند اڑنے لگی
تیرے خیالو سے ہی
آنکھ جڑنے لگی
کیا ہیں یہ
کیوں ہیں یہ
کیا خبر
ہاں مگر جو بھی ہیں
بڑا اچھا لگتا ہیں
تمسے ملنا باتیں کرنا
بڑا اچھا لگتا ہیں
تمسے ملنا باتیں کرنا
بڑا اچھا لگتا ہیں
بہکے بہکے میرے دن
محکی محکی میری شام
کورے انچل پے سدا
میں تو لکھو تیرا نام
میں تو لکھو تیرا نام
تمہاری ہر ادا
تمہاری ہر نظر
یہ کیا کہنے لگی
تمہے ہیں کیا خبر
اس قدر پیار ہیں
تمسے ای ہمسفر
اب تو جیتے ہیں ہم
بس تمہے دیکھکر
سانسوں میں بسنے لگا
جبسے تو اوہ جانیجاں
اپنا سا لگنے لگا
مجھکو یہ سارا جہاں
میہکا میہکا لگتا مجھکو
خوشیوں سے دل کا نگر
کیا ہیں یہ
کیوں ہیں یہ
کیا خبر
ہاں مگر جو بھی ہیں
بڑا اچھا لگتا ہیں
اس قدر پیار ہیں
بڑا اچھا لگتا ہیں
اس قدر پیار ہیں
بڑا اچھا لگتا ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.