میری عرض تو ہی
میری سمجھ تو ہی
تو ہی رب میرا
تو ہی دل جانا
میری عرض تو ہی
میری سمجھ تو ہی
تو ہی رب میرا
تو ہی دل جانا
دل کو پتا
دیکھو نا چلا
تجھمے کہاں
کب کھونے لگا
ساری آرزو
ہاں دیکھو میری
تمپے آ رکی
تیری عاشقی
کی دھن سوار ہے
تمسے پیار ہے
تمسے پیار ہے
تمسے پیار ہے
تمسے پیار ہے
تمسے پیار ہے
تمسے پیار ہے
تمسے پیار ہے
تمسے پیار ہے
اوہ ہو اوہ ہو ہو
اوہ ہو اوہ ہو ہو
تمسے پیار ہے
میری عرض تو ہی
میری سمجھ تو ہی
تو ہی رب میرا
تو ہی دل جانا
میری عرض تو ہی
میری سمجھ تو ہی
تو ہی رب میرا
تو ہی دل جانا
لمحے جو بھی
میں گزارو
تیرے ساتھ ہو
نا کرون میں
تو بھی جانا
تمسے بات ہو
لمحے جو بھی
میں گزارو
تیرے ساتھ ہو
نا کرون میں
تو بھی جانا
تمسے بات ہو
تیرا ذکر ہی
رہیگا میرے ہر افسانے میں
چاہے ہو گمان
یہ اعتبار ہے
تمسے پیار ہے
تمسے پیار ہے
تمسے پیار ہے
تمسے پیار ہے
تمسے پیار ہے
تمسے پیار ہے
تمسے پیار ہے
تمسے پیار ہے
میری عرض تو ہی
میری سمجھ تو ہی
تو ہی رب میرا
تو ہی دل جانا
میری عرض تو ہی
میری سمجھ تو ہی
تو ہی رب میرا
تو ہی دل جانا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.