بولو نا تمکو کیا ملا رلا کے
جی میرا جلا کے پل میں یوں بھلا کے
اچھا تھا ہمکو خاب نا دکھاتے
بیوجا ہساتے پیار نا جتاتے
وہ تھی یار کی محفل
ٹٹا تھا جہاں یہ دل
جو تھے جان ہوگیے ہے بےوفا
وہ تھی یار کی محفل
ٹٹا تھا جہاں یہ دل
جو تھے جان ہوگیے ہے بےوفا
لبوں پے نام کوئی دل میں کوئی چہرا
ہوجاتا ہے سبسے انکو پیار پہلا
اپنے پاس وہ دل رکھ لیتے ہے سبکا
انکی خاصیت ہے سبسے عشق کرنا
نظرے ملاتے ہو خود سے کس طرح
جب دیکھتے ہو تم یہ آئینہ
جانے دو یارا وہ تو بےوفا تھے
انکو جاتے جاتے کیا ہی بددعا دے
وہ تھی یار کی محفل
ٹٹا تھا جہاں یہ دل
جو تھے جان ہوگیے ہے بےوفا
وہ تھی یار کی محفل
ٹٹا تھا جہاں یہ دل
جو تھے جان ہوگیے ہے بےوفا
دیوانو کی محفل تھی وہ
جسمے جام سے جام ملے
سبکی زبان پے قصے تھے پر
سب قصے ناکام ہوئے
یہاں کر کے عشق دنیا میں
کب چین کسی نے پایا ہے
یہ پہلا زہر ہے دنیا کا
جسے پی کر بھی آرام ملے ہے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.