جسے تھا ٹوٹ کے چاہا
اسی نے دل میرا توڈا
میرے ہم راہ نے مجھکو
ہے تنہا راہ میں چھوڑا
چھپا کے ساری دنیا سے
اشق اپنے بہاتا ہوں
انہیں کیسے بتاؤں میں
نا انکو بھول پاتا ہوں
آنکھ ہے بھری بھری اور تم
مسکرانے کی بات کرتے ہو
زندگی خفا خفا اور تم
دل لگانے کی بات کرتے ہو
میرے دل میں جو رہتے تھے
ہوئے ہیں آج بیگانے
میرے دل میں جو رہتے تھے
ہوئے ہیں آج بیگانے
نظر میری محبت کو
لگی کسکی کھدا جانے
ہیں راستے دھواں دھواں اور تم
پاس آنے کی بات کرتے ہو
آنکھ ہے بھری بھری اور تم
مسکرانے کی بات کرتے ہو
بڑے معصوم تھے کل تک
وہ ہی مگرور بن بیٹھے
بڑے معصوم تھے کل تک
وہ ہی مگرور بن بیٹھے
مجھے تنہائییاں دیکے
بڑے مشہور بن بیٹھے
دل ہے بجھا بجھا اور تم
گنگنانے کی بات کرتے ہو
آنکھ ہے بھری بھری اور تم
مسکرانے کی بات کرتے ہو
زندگی خفا خفا اور تم
دل لگانے کی بات کرتے ہو
محبت کے مقدر میں
ہر بار جدائی ہیں
شہر میں شور ہیں لیکن
میرے دل میں تنہائی ہیں
آنکھ ہے بھری بھری اور تم۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.