آ جا آ جا ہایے گھبرایے
رے بن تیرہ میرا من
اب تو آجا آجا رے
میں اکیلا پھرو لگی ٹوری لگن
اب تو آجا آجا رے
اب تو رہتی ہیں ہر دم
جو انکھیا ہماری کھوئی کھوئی رے
کری بدریا بھی تم تم کے
گھوم پے ہمارے روئی روئی
لاکھ برسات ہو پھر
بھی جلتا ہیں من
اب تو آجا آجا رے
ہایے گھبرایے رے
بن تیرہ میرا من
اب تو آجا آجا رے
میں تو بادل کے سنگ سنگ
ندیا کنارے ڈولو ڈولو رے
تیری گڑیا سے رو رو کیگم کی کہانی بولو بولو رے
بجھ نا جائے کہی
میرے پاگل نین
اب تو آجا آجا رے
ہایے گھبرایے رے
بن تیرہ میرا من
اب تو آجا آجا رے
میں تو انجن پنچھی
ہو رہے نا جانو
کیسے آؤ رے
میرے دل کی جو تڑپن ہیں
وہ میں ہی جانو کیسے بتاؤ رے
بس کے اجڑا میری
زندگی کا چمن
اب تو آجا آجا رے
ہایے گھبرایے رے
بن تیرہ میرا من
اب تو آجا آجا رے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.