اویے آ جا آ جا آ
جا پکارا دل نے
میں ندیا کے پار
سینیا آئی ملنے
اویے آ جا آ جا
آ جا پکارا دل نے
میں ندیا کے پار
سینیا آئی ملنے
ہاتھوں میں
میرا تھام کے پلو
روکا رے موہے روکا رے
ندیا کی لہروں نے
سینیا ٹوکا رے
موہے ٹوکا رے
پانو رکے نا نین جھکے نا
پانو رکے نا نین جھکے نا
پوچھے نا من کی آس رے
میں تو آ گئی تیرہ پاس رے
اویے آ جا آ جا آ
جا پکارا دل نے
میں ندیا کے پار
سینیا آئی ملنے
سب سے نین چراکے
سینیا آئی ہوں
بلما آئی ہوں
اپنا روپ سجا
کے سینیا آئی ہوں
بلما آئی ہوں
کانوں میں جھمکیماتھے پے جھومر
کانوں میں جھمکے
ماتھے پے جھومر
نینوں میں کجرے کی ڈور رے
زارا دیکھ میرے چتچور رے
اویے آ جا آ جا آ
جا پکارا دل نے
میں ندیا کے پار
سینیا آئی ملنے
ہر آہت پے بولی
انکھیاں آئے رے
پیا آئے رے
آس بندھے اور ٹوٹے
سینیا آئے رے
جیا جائے رے
ڈھال ڈھال جائے
سر سے چناریا
ڈھال ڈھال جائے
سر سے چناریا
اٹ اٹھ جائے نین رے
موہے تیرہ بنا
نہیں چین رے
اویے آ جا آ جا
آ جا پکارا دل نے
میں ندیا کے پار
سینیا آئی ملنے
اویے آ جا آ جا
آ جا پکارا دل نے
میں ندیا کے پار
سینیا آئی ملنے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.