آ جاؤ زارا
آ جاؤ زارا پھر میری
بگڑی کو بنانے آ جاؤ زارا
دکھ درد سے قصے ہیں بہوت
تمکو سننے آ جاؤ زارا
آ جاؤ زارا پھر میری
بگڑی کو بنانے آ جاؤ زارا
بگڑی ہوئی دنیا کو
بھلا کیسے بتاؤں
کھوئی ہوئی اس بات کو
کہاں بھول تو نا جاؤں
بھول تو نا جاؤں
میں درد بھاری دردی
بھرے میرے فسانے
ہیں رونا میرا
ہیں لوٹ آج جو آئے
میری بگڑی کو بنانے
ہیں رونا میرا
الفت کو زمانے کی
ہوا راج نا آئی
دل دیتا ہیں رو رو کے دعان
لے لے دہائی ہایے دہائی
جینا ہیں غضب ہایے
ستم ہیں یہ زمانے
آ جاؤ زارا پھر میری بگڑی
کو بنانے آ جاؤ زارا
دل توڑ دیا ہیں یہ
سما اور نا مچلے
بہتر تو زمانے کی طرح
وہ بھی تو نکلے
انسان نہیں وہ تو میرا
درد تو نا جانے ہیں رونا میرا
آ جاؤ زارا پھر میری بگڑی
کو بنانے آ جاؤ زارا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.