غصے پے تیرہ یار آتا آئی مجھکو پیار
لب پر شکایتے نظروں میں انتظار
اس انتظار والی نظر کو میں چوم لوں
آ پاس تیری بالی عمر کو میں چوم لوں
آ پاس تیری بالی عمر کو میں چوم لوں
قدمو پے رکھ دو سر معافی ملے اگر
قدمو پے رکھ دو سر معافی ملے اگر
گھر سے نکل کے تو آئی ہیں چھلکے تو
اس چاہ سے یہاں جس راہ سے یہاں
اس راہ کو سڑک کو ڈگر کو میں چوم لوں
آ پاس تیری بالی عمر کو میں چوم لوں
آ پاس تیری بالی عمر کو میں چوم لوں
جا جا بڑا آیا چومنے والا
لگ جا گلی سے آ مٹ جائے ہر گلا
لگ جا گلی سے آ مٹ جائے ہر گلا
پلکوں پے بیٹھ جا سینے پے لیٹ جاب چھوڑ ختم کر اپنی اگر مگر
تیری اگر کو تیری مگر کو میں چوم لوں
آ پاس تیری بالی عمر کو میں چوم لوں
آ پاس تیری بالی عمر کو میں چوم لوں
چپ بےشرم کہی کا
لڑ لےنا پھر کبھی ہیں زندگی پڑی
لڑ لےنا پھر کبھی ہیں زندگی پڑی
آیا ہوں دیر سے جاؤنگا دیر سے
موسم ہیں نوجوان کہتا ہیں یہ سما
اس جانے چمن جانے جگر کو میں چوم لوں
آ پاس تیری بالی عمر کو میں چوم لوں
آ پاس تیری بالی عمر کو میں چوم لوں
اس انتظار والی نظر کو میں چوم لوں
آ پاس تیری بالی عمر کو میں چوم لوں
آ پاس تیری بالی عمر کو میں چوم لوں
اچھا بابا چوم لے چوم لے چوم لے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.