او راجہ رے او راجہ رے
او راجہ مجھے اپنی بنا لے
بنا لے رے او راجہ رے او راجہ رے
او راجہ مجھے اپنی بنا لے
بنا لے رے او راجہ رے
تیرہ محل کے آگے کھڑی ہوں
کٹیا کی ایت ہوں گلی میں پڑی ہوں
مجھکو گلی سے اٹھکے مور راجہ
راجہ رے مور راجہ
مجھکو گلی سے اٹھکے مور راجہ
اپنے محل میں بسا لے بسا لے رے
او راجہ رے او راجہ رے
او راجہ مجھے اپنی بنا لے ریبنا لے رے او راجہ رے
دیکھو جی دیکھو باہر آ گئی ہیں
دیکھو جی دیکھو باہر آ گئی ہیں
دیکھو جی دیکھو زلفوں پے کلی گھٹا
چا گئی ہیں
دیکھو چا گئی ہیں
او راجہ جلفو کی چھایا میں آکر
راجہ رے میرے راجہ
او راجہ میری زلفوں کی چھایا میں آکر
دل کی تو آگ بجھا لے رے
او راجہ رے او راجہ رے
او راجہ مجھے اپنی بنا لے رے
بنا لے رے او راجہ رے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.