آ ریلا ہیں اپن،
بولی توہ کان کھول کے سن
آ ریلا ہیں اپن،
بولی توہ کان کھول کے سن
مچ مچ نہیں کرنے کا،
لفڑا نہیں کرنے کا، کا کا کا ۔۔
مچ مچ نہیں کرنے کا،
لفڑا نہیں کرنے کا
صبح صبح دھوپ میں،
بھجیا نہیں تلنے کا
ہٹا ساون کی گھٹا رے
ہٹا ساون کی گھٹا
چل آ تھوپڑے کا کینڈل جلا
چل ہوا آنے دے،
ہوا آنے دے
آ ریلا ہیں اپن،
بولی توہ کان کھول کے سننا ریلا ہیں اپن،
بولی توہ کان کھول کے سن
ٹینشن نہیں لےنے کا،
ٹینشن خالی دینے کا، کا کا کا ۔۔
ٹینشن نہیں لےنے کا،
ٹینشن خالی دینے کا
خالی فوکت جو پنگا لے،
اسسے خرچا پانی دینے کا
دماغ کا دہی مات جمع رے
دماغ کا دہی مات جمع
چل بازو میں ٹھمکا لگا
چل ہوا آنے دے، ہوا آنے دے
آ ریلا ہیں اپن،
بولی توہ کان کھول کے سن
آ ریلا ہیں اپن،
بولی توہ، سن
ہویے ہویے ہویے …۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.