آج اس روٹ میں
من ہوا چنچل
نین تمسے مل گئے
تو ہنس دیا کاجل
من میور میرا
ہو گیا پاگل
جھوم کر ایسے گرا ہیں
روپ کا بادل
آج اس روٹ میں…
کھل کے تامناؤں کی کلیاں
مہکائیں سپنوں کی گلیاں
کھل کے تامناؤں کی کلیاں
مہکائیں سپنوں کی گلیاں
پریم کی پیاری یہ رنگرلیاں
کر گئی میرے دل میں ہلچل
ہو او او او من میور
میرا ہو گیا پاگلجھوم کر ایسے گرا ہیں
روپ کا بادل
آج اس روٹ میں…
تیرا انگ انگ جیسے کنچن
سانسیں مہکیں جیسے چندن
ہو تیرا انگ انگ جیسے کنچن
سانسیں مہکیں جیسے چندن
باندھ گیا جیون کا بندھن
میری پریت سے تیرا آنچل
ہو او او آج اس روٹ میں
من ہوا چنچل
نین تمسے مل گئے تو
ہنس دیا کاجل
من میور میرا
ہو گیا پاگل
جھوم کر ایسے گرا ہیں
روپ کا بادل۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.