آج کل کی لڑکیاں
کمال کرتی ہیں
ہوئے آج کل کی لڑکیاں
کمال کرتی ہیں
کسی کو دل میں رکھتی ہیں
ہے کسی کو دل
میں رکھتی ہیں
کسی پے مارتی ہیں
آج کل کے لڑکے بھی
کمال کرتے ہیں
آج کل کے لڑکے بھی
کمال کرتے ہیں
دیکھے کسی بھی لڑکی ہو ہیہ
آہ بھرتے ہیں
آج کل کی لڑکیاں
کمال کرتی ہیں
آج کل کے لڑکے بھی
کمال کرتے ہیں
ایک تو ہیں یہ تیکھی لوکی
اسپے نیم چڑھی ہیہ
اسپے نیم چڑھی
قد اسکا چھوٹا ہیں
لیکن کرتی بات بڑی
مجھے پتا ہیں ڈرتا ہیں
یہ پیتر اور پٹیر سے
پیٹر اور پٹیر سے
ہمسے کہتا ہیں یہ
لڑ جائیگا جاکے شیر سے
اسکا چہرا توڈا توڈا
ملتا ہیں سلمان سے
خود کو ہیرو سمجھے
نا یہ کہدو اس نادان سے
اوونچی اوونچی سینڈل اسپے
پہنکے کالا چشمہ
بنے ہیروئین سمجھے
دیکھو کھدکو یہ کرسما
آج کل کی تتلیاں
کمال کرتی ہیں
آج کل کی تتلیاں
کمال کرتی ہیں
کسی کو دل میں رکھتی ہیں
کسی پے مارتی ہیں
آج کل کی لڑکیاں
کمال کرتی ہیں
آج کل کے لڑکے بھی
کمال کرتے ہیں
دیکھو یاروں ایک بندریا
چلے ہنس کی چال
چلے ہنس کی چال
گانا اور بجانا
چاہیں نا سمجھے سر تال
ملے جیسے نا وہ کہتا ہیں
کھٹا ہیں انگور
کھٹا ہیں انگور
ایسے تو لڑکوں سے اکثر
رہتی ہوں میں دور
ہر لڑکی مجھکو چاہیں
مجھ میں ہیں ایسی بات
دیکھ دیکھے مجھکو
ہیں چلتی تو یہ دن رات
چل میرے بھائی پنگا
نا لے اسائے تو بیکار میں
کہیں لپٹ جائیگا جاکے
اس بجلیکے تار میں
آج کل کی بجلیاں
کمال کرتی ہیں ہوئے
آج کل کی بجلیاں
کمال کرتی ہیں
کسی کو دل میں رکھتی ہیں
کسی پے مارتی ہیں
آج کل کی لڑکیاں
کمال کرتی ہیں
آج کل کے لڑکے بھی
کمال کرتے ہیں
پھولوں کے رس میں نہائی ہیں
تاروں کی دنیا سے آئی ہیں
روپ سہانا تو پائی ہیں
سبکے دلوں پے چھائی ہیں
تو جس گھر میں جائیگی
سارے اندھیرے مٹائیگی
خوشیوں کے دیپ جلائیگی
سبکا نصیب جگائیگی
آج کل کی چھوریاں
کمال کرتی ہیں ہوئے
آج کل کی چھوریاں
کمال کرتی ہیں
کسی کو دل میں رکھتی ہیں
کسی پے مارتی ہیں
آج کل کی لڑکیاں
کمال کرتی ہیں
آج کل کے لڑکے بھی
کمال کرتے ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.