آج کی رات پیا۔۔
آج کی رات پیا دل نا توڑو،
من کی بات پیا من لو
آج کی رات پیا دل نا توڑو،
من کی بات پیا من لو
آج کی رات پیا
دل کی کہانی اپنی زبانی،
تم کو سننے آئی ہو
دل کی کہانی اپنی زبانی،
تم کو سننے آئی ہو
آنکھوں میں لے کے سپنے سہانے،
اپنا بنانے آئی ہو
چھوڑ کے ساتھ پیا منہ نا موڑو
من کی بات پیا من لوآج کی رات پیا دل نا توڑو،
من کی بات پیا من لو
آج کی رات پیا
چندا بھی دیکھیں، تارے بھی دیکھیں،
ہمکو گگن کی اوٹ سے
چندا بھی دیکھیں، تارے بھی دیکھیں،
ہمکو گگن کی اوٹ سے
گھائل کیا ہیں دل تم نے میرا،
میٹھی نظر کی چوٹ سے
تم کے ہاتھ پیا یو نا چھوڑو
من کی بات پیا من لو
آج کی رات پیا دل نا توڑو،
من کی بات پیا من لو
آج کی رات پیا۔
If you enjoyed Aaj Ki Raat Piya lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.