آج میں بوند ہوں،
بوند ہوں بارش کی
آج میں پھول ہیں
لہر ہوں کھوائش کی
آج میں آسمان سے آئی ہوں
آج میں دھوپ ہوں
میں بہاریں لائی ہوں
سپنو کے ساتھ میں رہنے لگی ہوں
انسے یہ بات میں کہنے لگی ہوں
ارمانوں کا ملا مجھکو سمندر
موجوں کے سساتھ میں بہنے لگی ہوں
آج میں پھول ہیں
لہر ہوں کھوائش کی
آج ایشا ہیں لگنے لگا
سویا ہر خواب جگنے لگا
آج میں بھی مہکنے لگی
یہ جہاں بھی چمکنے لگا
دل کی دھڑکن بھی وہ ہیں
تیری الجھن بھی وہ ہیں
اسکو سنا دے اپنے دل کے سدا ہاں
سپنو کے ساتھ تم رہنے لگی ہو
مجھسے یہ بات میں کہنے لگی ہو
ارمانوں کا ملا تمکو سمندر
موجوں کے سساتھ تم بہنے لگی ہو
آج میں بوند ہوں
بوند ہوں بارش کی
آج میں پھول ہیں
لہر ہوں کھوائش کی
آج میں آسمان سے آئی ہوں
آج میں دھوپ ہوں
میں بہاریں لائی ہوں
سپنو کے ساتھ میں رہنے لگی ہوں
انسے یہ بات میں کہنے لگی ہوں
ارمانوں کا ملا مجھکو سمندر
موجوں کے سساتھ میں بہنے لگی ہوں
سپنو کے ساتھ میں رہنے لگی ہوں
انسے یہ بات میں کہنے لگی ہوں
ارمانوں کا ملا مجھکو سمندر
موجوں کے سساتھ میں بہنے لگی ہوں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.