آج ملی ایک لڑکی
جیسے دیکھ طبیت پھڑکی
پھول سا اسکا مکھڑا
ہو چاند کا جیسے ٹکڑا
تمتر جیسے گال
کچھ گنگرالے سے بالویسے تو بھولی دکھی
پر مرچی جیسی تیکھی
ہوٹھو پے اسکی لالی
پر بڑے ہی غصے والی
نینو کے تیر چلائے
دل لے گئی میرا ہایے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.