آج نئے گیت سجے
میری پائل میں
آج نئے گیت سجے
میری پائل میں
پھولو سے ہاتھو میں
یہ کنگنا بجتا ہیں
لگائی میںنے بندیا توہ
روپ میرا سجتا ہیں
آنچل میں
آج نئے گیت سجیمیری پائل میں
پاؤں میں چھنکتے ہیں بچھوے
گورے یہ میرے بدن کے بھار سے
کانوں کے چمکتے یہ جھومکے
گالوں کو چومے مچلکر پیار سے
بولی چوڑیاں سن او میری جان
رہ اب کوئی گھام تجھے
آجا نئے گیت سجے میری پائل میں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.