آج پون کی چال چرا کے
آج پون کی چال چرا کے
میں بدر کے پنکھ لگا کے
جی کرتا ہیں اڑ اڑ جاؤ
جی کرتا ہیں اڑ اڑ جاؤ
نیل گگن کو چھو کے آؤ
آج پون کی چال چرا کے
او آج پون کی چال چرا کے
میں بدر کے پنکھ لگا کے
دو نینو مے اب تک
وہی سپنا گھوم رہا ہیں
وہی سپنا گھوم رہا ہیں
ایک انجانی مستی مے
میرا تن من جھوم رہا ہیں
میرا تن من جھوم رہا ہیں
مست ہوا کے ٹھنڈے جھونکے
پیڑ پرائے سہہ نا پواج پون کی چال چرا کے
آج پون کی چال چرا کے
میں بدر کے پنکھ لگا کے
یہ ندیا کا پانی
ویسے تو آگ بجھایے
ویسے تو آگ بجھایے
پر آج میرے سینے مے
ایک میٹھی اگن لگائے
ایک میٹھی اگن لگائے
جل درپن مے دیکھ کے مکھڑا
اپنے آپ سے میں شرماؤ
آج پون کی چال چرا کے
ہو آج پون کی چال چرا کے
میں بدر کے پنکھ لگا کے
جی کرتا ہیں اڑ اڑ جاؤ
نیل گگن کو چھو کے آؤ
آج پون کی چال چرا کے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.