کچھ دور ہمارے ساتھ چلو Kuchh Dur Hamare Saath Chalo Lyrics in Urdu
آج وہ ویسے بےنقاب ملے
آج وہ ویسے بےنقاب ملے
جیسے راتوں میں ماہتاب ملے
آج وہ ویسے بےنقاب ملے
دیر تک آج مسکرائے وہ
دیر تک آج مسکرائے وہ
دیر تک آج مسکرائے وہ
ان لبوں سے کئی گلاب ملے
ان لبوں سے کئی گلاب ملے
جیسے راتوں میں ماہتاب ملے
آج وہ ویسے بےنقاب ملے
ایک چہرے کو روز پڑھتے ہم
ایک چہرے کو روز پڑھتے ہمیک چہرے کو روز پڑھتے ہم
ایک چہرے کو روز پڑھتے ہم
ایسے جیسے نئی کتاب ملے
ایسے جیسے نئی کتاب ملے
جیسے راتوں میں ماہتاب ملے
آج وہ ویسے بےنقاب ملے
ایک ہی شکش یاد آتا ہیں
ایک ہی شکش یاد آتا ہیں
ایک ہی شکش یاد آتا ہیں
لوگ راہو میں بےحساب ملے
لوگ راہو میں بےحساب ملے
جیسے راتوں میں ماہتاب ملے
آج وہ ویسے بےنقاب ملے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.