ہو۔۔آجا، آجا میری جان
روٹھو نا ہمسے صنم۔۔
تمہے ہیں میری قسم۔۔
لے جائیں جان میری
یہ دوریاں۔۔
آجا۔۔
آجا میری جان
روٹھو نا ہمسے صنم۔۔
تمہے ہیں میری قسم۔۔
لے جائیں جان میری
یہ دوریاں۔۔
تمنے کہا تھا
سات تیرہ ساتھ تیرہ لے لوں ابھی
آنکھوں میں میری
آج پھر یوں
آ گئے کیوں
آنسو ابھی۔۔
بولو۔۔
بولو زارا تم ہی
وعدہ یہ تھا کی نہیں۔۔
تو ہیں جہاں میں وہیں۔۔
ہیں کیوں اب تک یوں ہیں
یہ دوریاں۔۔
جگمگا رہا راتوں کا سما
جھلملا رہا راتوں کا سما
تاروں سے سجا
راتوں کا سما
کہنے لگا۔۔
آجا۔۔
آجا میری جان
روٹھو نا ہمسے صنم۔۔
تمہے ہیں میری قسم۔۔
لے جائیں جان میری
یہ دوریاں۔۔
ترسا ہو کوئی یہ سنا تھا
مگر ہنسا ترسا نہیں
ملوں چلیں پھر ہم جانا
کوئی ٹھکانا گھر سا نہیں۔۔
مڑ کے۔۔
مڑ کے باہیں میری
پکارے باہوں کو تیری۔۔
چلی میں راہوں کو تیری
لگ جا سینے سے کیسی
یہ دوریاں۔۔
منزلیں کہاں، راستے کہاں،
کسی ہیں فکر جائینگے کہاں
کسی ہیں پتا لے چلو جہاں
پھل ہیں روان۔۔
آجا۔۔
آجا میری جان
روٹھو نا ہمسے صنم۔۔
تمہے ہیں میری قسم۔۔
لے جائیں جان میری
یہ دوریاں۔۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.