برکھا رانی زارا جم کے برسو Barkha Rani Zara Jam Ke Barso Lyrics in Urdu
آجا آجا آجا او جانے والے
یہ دل کی دنیا تمہے بلایے
کچھ تو کہہ جاؤ میرے دل سے
کے دل تڑپ کے نا بیٹھ جائے
آجا آجا
جو سیر سا بن کی چاہتے ہو
بچھی ہیں قدمو میں میری آنکھے
جو سیر سا بن کی چاہتے ہو
بچھی ہیں قدمو میں
میری آنکھے جہا تڑپ کر
جہاں تڑپ کر ہر ایک ہسرت
امڑ کے آئے برس کے جائےجہا تڑپ کر ہر ایک ہسرت
امڑ کے آئے برس کے جائے
آجا آجا
لو آج ہم تمسے کہہ رہے ہیں
کے ہم تمہارے بےغیر کیا ہیں
لو آج ہم تمسے کہہ رہے ہیں
کے ہم تمہارے بےغیر کیا ہیں
کے جیسے ٹوٹا
کے جیسے ٹوٹا آسما ستارا
ادھر سے آئے ادھر کو جائے
کے جیسے ٹوٹا آسما ستارا
ادھر سے آئے ادھر کو جائے آجا او۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.