آجا رسیا رسیا
آجا رسیا مور من بسیا
چندا والے گاؤ میں آ دو بتیا کرے
تارو والی چھاؤ میں آجا رسیا
ساری ناگریا ہیں سپنوں مے کھوئی پیا
میں ہی سوریا نا پل بھر سوئی پیا
نیند گوا بیٹھے ہیں نینا آج کی رینا
آجا رسیا مور من بسیا
چندا والے گاؤ میں آ دو بتیا کرے
تارو والی چھاؤ میں آجا رسیا
گوری چندنیا جو سج سج آئے سیاموری پاجائنا تو باج باج جائے سیا
لاکھ سمبھالو جیا ڈولے اور بولی
آجا رسیا مور من بسیا
چندا والے گاؤ میں آ دو بتیا کرے
تارو والی چھاؤ میں آجا رسیا
سوچیں بنا نینا جھت الجھنے والے
تو ہیں کہا الجھی لت سلجھانے والے
چھیڑ گئی ہیں پرویا ہایے ری دییا
آجا رسیا مور من بسیا
چندا والے گاؤ میں آ دو بتیا کرے
تارو والی چھاؤ میں آجا رسیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.