آ رے آجا لگے نا مورا جیا
نا ستا رے پیا آجا رے آجا
ایسا نا ہو یہ بھی رت گزر جائے
سن جا او سجنا برہم کی داستہ
چھوڑ اکیلی موہے تو کہا چل دیا
آئے اب نا ستا رے پیا آجا رے آجا
لگے نا مورا جیا
میں آس لیے سورگ سے پاٹل میں آئی
سن لو میری پھریاد سنو میری دہائی
در لگتا ہیں مجھکو نا تکو ایسی نظر سے
تن کپ گیا اور میرا درد جگر سے
سینے پے میرے سیپ کوئی میرا لوٹ رہا ہیں
بےرحم سا ایک ہاتھ گلا گھوٹ رہا ہیں
بےرحم سا ایک ہاتھ گلا گھوٹ رہا ہیں
بےرحم سا ایک ہاتھ گلا گھوٹ رہا ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.