آجا رے آجا سجنا
تو چھو لے مجھے
آجا رے آجا سجنا
تو چھو لے مجھے
میرا من جلے میرا تن جلے
او میرا من جلے میرا تن جلے
تو باہوں میں لے لے مجھے
آجا رے آجا سجنا
تو چھو لے مجھے
آجا رے آجا سجنا
تو چھو لے مجھے
میرا من جلے میرا تن جلے
میرا من جلے میرا تن جلے
تو باہوں میں لے لے مجھے
آجا رے آجا سجنا
تو چھو لے مجھے
آجا رے آجا سجنا
تو چھو لے مجھے
میںنے کسی سے کبھی پیار نہیں کیا
کتنو نے پوچھا اقرار نہیں کیا
میںنے کسی سے کبھی پیار نہیں کیا
کتنو نے پوچھا اقرار نہیں کیا
میرے ہونٹھو پے ہا آئی ہیں
ہو میرے ہونٹھو پے ہا آئی ہےآج پہلی دفعہ جان لے
آجا رے آجا سجنا
تو چھو لے مجھے
ہو آجا رے آجا سجنا
تو چھو لے مجھے
آنکھے چرا کے جو گزر جائیگا تو
ساری عمر پھر پچھتائیگا تو
آنکھے چرا کے جو گزر جائیگا تو
ساری عمر پھر پچھتائیگا تو
لے جائیگا مجھے اور کوئی
ہو لے جائیگا مجھے اور کوئی
اسے پہلے مجھے تم لے
آجا رے آجا سجنا
تو چھو لے مجھے
ہو آجا رے آجا سجنا
تو چھو لے مجھے
میرا من جلے میرا تن جلے
او میرا من جلے میرا تن جلے
تو باہوں میں لے لے مجھے
آجا رے آجا سجنا
تو چھو لے مجھے
ہو آجا رے آجا سجنا
تو چھو لے مجھے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.