آنکھوں میں بسا کے
بالم کو میں
آج بنی متوالی
آنکھوں میں بسا کے
بالم کو میں
آج بنی متوالی
من کی ناگریا میں سکھی
دیکھ آئی آج دیوانی
من کی ناگریا میں سکھی
دیکھ آئی آج دیوانی
آنکھوں میں بسا کے
بالم کو میں
آج بنی متوالی
آنکھوں میں بسا کے
بالم کو میں
آج بنی متوالی
جسکے پیا پردیس بسے
بھیجوں لکھ لکھ پاتی
جسکے پیا پردیس بسے
بھیجوں لکھ لکھ پاتی
مور پیا نس دن کیسے کاٹیں
مور پیا نس دن کیسے کاٹیں
مور پریت کی ریت نرالی
اسیلئے متوالی
مور پریت کی ریت نرالی
اسیلئے متوالی
آنکھوں میں بسا کے
بالم کو میں
آج بنی متوالی
آنکھوں میں بسا کے
بالم کو میں
آج بنی متوالی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.