آنکھوں میں کجرا
بالوں میں گجرا
ماتھے پے بندیا سجایے
جیون کے دو راہیں پے دلہن
پوچھے کدھر اب جائے
مالا ماکا تیا ہو
مالا ماکا تیا ہو
مالا ماکا تیا ہو
آئے میرے بھگوان
تو ہی بتا کیا کروں
تو ہی بتا کیا کروں
مالا ماکا تیا ہو
آئے میرے بھگوان
تو ہی بتا کیا کروں
تو ہی بتا کیا کروں
اپنے دل میں رکھوں
کسکی تصویر میں
آج سمجھون کسی
اپنی تقدیر میں
کسکو پہناؤں پھولوں
کی زنجیر میں
غیر سمجھون کسی
کسکو اپنا کہوں
ہائے ہائے ہائے
آئے میرے بھگوان
تو ہی بتا کیا کروں
تو ہی بتا کیا کروں
مالا ماکا تیا ہو
جھوم اٹھے ہیں
پتنگے سبھی بن پیے
ہر طرف جل رہے
ہیں خوشی کے دیے
روشنی زندگی کے لیے
میں بجھاؤں کسی
کسکی لو میں جلوں
ہائے ہائے ہائے
آئے میرے بھگوان
تو ہی بتا کیا کروں
تو ہی بتا کیا کروں
آیا لکا بما بما لا بم
امتحان ہو رہا ہیں میرے پیار کا
آسرا چاہتا ہوں تیرہ دوار کا
کیسا دستور ہیں دیکھ سنسار کا
میری دنیا لٹے اور میں چپ رہوں
آئے میرے بھگوان
تو ہی بتا کیا کروں
تو ہی بتا کیا کروں
مالا ماکا تیا ہو
مالا ماکا تیا ہو
مالا ماکا تیا ہو
آئے میرے بھگوان
مالا ماکا تیا ہو
تو ہی بتا کیا کروں
مالا ماکا تیا ہو کیا کروں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.