دے رے کانہا ناتھ ریگا یہ یہ
آنکھوں سے خواب روٹھ کر ہو او او
آنکھوں سے خواب روٹھ کر، پلکو سے اشک ٹوٹ کر
آنکھوں سے خواب روٹھ کر، پلکو سے اشک ٹوٹ کر
جانے کہاں، جانے کہاں، جانے کہاں بکھر گئے
ساحل سے موجے پھوٹ کر، ارمان دل سے چوٹ کر
جانے کہاں، جانے کہاں، جانے کہاں، بکھر گئے، بکھر گئے
راستے وہی گلیا وہی،راستے وہی گلیا وہی
لیکن وہ بات اب ہیں کہاں
جسمیں کبھی تھی زندگی
جسمیں کبھی تھی زندگی
سنا پڑا ہیں ابھی وہ مکن
سنا پڑا ہیں ابھی وہ مکن
کچھ لمحے جانے بجھ کر، خوشیا تمام لوٹ کرکچھ لمحے جانے بجھ کر، خوشیا تمام لوٹ کر
جانے کہاں، جانے کہاں، جانے کہاں،بکھر گئے، بکھر گئے
یادوں سے روکھے تھک کے میں، لوٹی توہ یہ پتا چلا
پیروں میں دھ چھالے پڑے، مشکل تھا کتنا فاصلہ
جسبات میرے ابکر، گھوم کے بھنور میں ڈوب کر
جسبات میرے ابکر، گھوم کے بھنور میں ڈوب کر
جانے کہاں، جانے کہاں، جانے کہاں
بکھر گئے، بکھر گئے، بکھر گئے، بکھر گئے
آنکھوں سے خواب روٹھ کر، پلکو سے اشک ٹوٹ کر
آنکھوں سے خواب روٹھ کر، پلکو سے اشک ٹوٹ کر
جانے کہاں، جانے کہاں، جانے کہاں، بکھر گئے
ساحل سے موجے پھوٹ کر، ارمان دل سے چوٹ کر
جانے کہاں، جانے کہاں، جانے کہاں، بکھر گئے، بکھر گئے
ہو او او ہو ہو جانے کہاں، جانے کہاں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.