بھائی تیرا سٹار ہے ٹائٹل ٹریک Bhai Tera Star Hai (Title Track) Lyrics in Urdu
پہلی نظر میں تمکو یارا
اپنا مان لیا
تو جو نہیں تو کچھ نہیں ہے
اب یہ جان لیا
سانسیں جلنے لگیں روح تڑپنے لگی
تو بھی رک سا گیا میں بھی تھم سی گئی
چھا رہا ہے یہ کیسا نشہ
آنکھوں سے تونے یہ کیا کہہ دیا
دل یہ دیوانا دھڑکنے لگا
تنہائی میں ہم ملے اس طرح
بارش میں شعلہ بھڑکنے لگا
تو تڑپنے لگا میں مچلنے لگی
بوند تن پے گری جان مچلنے لگی
چھا رہا ہے عجب سا نشہ
آنکھوں سے تونے یہ کیا کہہ دیا
دل یہ دیوانا دھڑکنے لگا
تھوڑی سردی بھی ہے تھوڑی گرمی بھی ہے
تھوڑی ہے بےبسی تھوڑی مرضی بھی ہے
ایسے میں ہم بھلا کیا کریں تو بتا
جو بھی ہوتا ہے وہ ہونے دے دلربا
آنکھوں سے تونے یہ کیا کہہ دیا
دل یہ دیوانا دھڑکنے لگا
تنہائی میں ہم ملے اس طرح
بارش میں شعلہ بھڑکنے لگا
تو تڑپنے لگا میں مچلنے لگی
بوند تن پے گری جان مچلنے لگی
چھا رہا ہے عجب سا نشہ
If you enjoyed Aankhon Se Tune 2.0 lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.