آنسو توہ نہیں ہیں آنکھوں مے
آنسو توہ نہیں ہیں آنکھوں مے
پہلو مے مگر
دل جلتا ہیں دل جلتا ہیں
بوندو پیہ لہو ہیں حسرت کا
بوندو پیہ لہو ہیں حسرت کا
پارہ سا جگر پر
چلتا ہیں دل جلتا ہیں
جاگ اٹھتا ہیں جب گم کیا کہیے
جاگ اٹھتا ہیں جب گم
اس وقت کا عالم کیا کہیے
اس وقت کا عالم کیا کہیے
جس رات گئے دھیرے دھیرے
جب کوئی کلیجا
ملتا ہیں دل جلتا ہیں
آئی درد جگر یہ بات ہیں کیا
یہ بات ہیں کیایہ آخری اپنی رات ہیں کیا
یہ آخری اپنی رات ہیں کیا
روتی ہیں کسک ہر دھڑکن مے
ہر سنس لیے خنجر
چلتا ہیں دل جلتا ہیں
آنسو توہ نہیں ہیں آنکھوں مے
پہلو مے مگر
دل جلتا ہیں دل جلتا ہیں
ہم ہار گئے ہیں ایسے گم سے
ہم ہار گئے
دیکھا ہی نہیں جاتا ہمسے
دیکھا ہی نہیں جاتا ہمسے
جلتا ہیں پتنگا جب کوئی
اور شامہ کا آنسو
ڈھلتا ہیں دل جلتا ہیں
آنسو توہ نہیں ہیں آنکھوں مے
پہلو مے مگر
دل جلتا ہیں دل جلتا ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.