آنسو تھی میری زندگی
آنکھوں نے جو بہا دیا
روٹی ہیں مجھپے بیکاسی
حسرتوں نے مٹا دیا
حسرتوں نے مٹا دیا
ملاکے بچھڑ گئے ہو تم
بانکے بگڑ گئے ہیں ہم
بانکے بگڑ گئے ہیں ہم
اپنی خوشی کے ویسٹ
تمنے ہمے مٹا دیا
تمنے ہمے مٹا دیا
سنکے کوئی کریگا کیا
ٹوٹے دلوں کا مجرا
ٹوٹے دلوں کا مجرا
رویا ہیں پھوٹ پھوٹ کرمنے جیسے سنا دیا
ہمنے جیسے سنا دیا
وہ جو تمہارا پیار تھا
موت کی نیند سو گیا
موت کی نیند سو گیا
اب اسے دھنڑھتے ہو کیا
خاک میں جب ملا دیا
خاک میں جب ملا دیا
میری خوشی بھی چھین لی
ہنسکے مجھے رلا دیا
ہنسکے مجھے رلا دیا
تم تو میرا نصیب دھ
تمنے مجھے یہ کیا دیا
تمنے مجھے یہ کیا دیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.