آؤ تمہے ایک نئی
بات بتاؤں میں
آؤ تمہے ایک نئی
بات بتاؤں میں
ساز بجایے موسم
اور گیت سناؤں میں
آؤ تمہے ایک نئی
بات بتاؤں میں
ساز بجایے موسم
اور گیت سناؤں میں
آؤ تمہے ایک نئی
بات بتاؤں میں
دھرتی بھیگے باہوں میں بادل کے
پتّے گایے راستے میں پیپل کے
پنچھی بھنوری تتلی اور ہوائیں
اپنی اپنی اپنی دھن میں سب گایے
انکو سر انکو تال انکوگیت کسنے سکھایے
آؤ تمہے ایک نئی
بات بتاؤں میں
ساز بجایے موسم
اور گیت سناؤں میں
آؤ تمہے ایک نئی
بات بتاؤں میں
گرتی اٹھتی دل میں جو لہریں ہیں
ان میں ہی تو گیتوں کے ڈیرے ہیں
آگے پیچھے جتنا یہ جیون ہیں
میری تیری سانسوں کا آنگن ہیں
روز ہی صبح نئی
راہ نئی سورج دکھایے
آؤ تمہے ایک نئی
بات بتاؤں میں
ساز بجایے موسم
اور گیت سناؤں میں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.