Aap Jab Se Karib Aaye Lyrics in Urdu آپ جب سے قریب آئے


Aap Jab Se Karib Aaye lyrics in Urdu


آپ جب سے قریب آئے ہیں
پیار کے رنگ دل پے چھایے ہیں
آپ جب سے قریب آئے ہیں

جلوائے یار ہیں نگاہوں مے
پھول بکھرے ہوئے ہیں راہو مے
دور تک زندگی کے سایے ہیں
دور تک زندگی کے سایے ہیں
آپ جب سے قریب آئے ہیں

دل نے ہلکی سی چوٹ کھائی ہیں
زندگی اب سمجھ مے آئی ہیں
ہم خود اپنے نہیں پرایے ہیں
ہم خود اپنے نہیں پرایے ہیں
آپ جب سے قریب آئے ہیمپیار کے رنگ دل پے چھایے ہیں
آپ جب سے قریب آئے ہیں

آپ سے اپنے دل کو ہر کے ہم
اس قدر کش ہیں آپ ہی کی قسم
جیسے دونیہ کو جیت لائے ہیں
جیسے دونیہ کو جیت لائے ہیں
آپ جب سے قریب آئے ہیں

خیر ہو عشق کے فسانے کی
لگ نا جائے نظر زمانے کی
حد سے آگے قدم بڑھایے ہیں
حد سے آگے قدم بڑھایے ہیں
آپ جب سے قریب آئے ہیں۔



Also check out Aap Jab Se Karib Aaye lyrics in Hindi and English

Aap Jab Se Karib Aaye Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW