پھول کو بہار بہار کو چمن
دل کو دل بدن کو بدن
ہر کسی کو چاہیے
تن من کا ملن
کاش مجھ پر ایسا
دل آپکا بھی آئے
تو بات بن جائے
آہا بات بن جائے
آپ جیسا کوئی میری
زندگی میں آئے
تو بات بن جائے
آہا بات بن جائے
جانے ہمیں یہ کیا ہو گیا
مدہوش ہم ہو گئے
وہ ہو سارا جہا یوں بھول کے
باہوں میں ہم کھو گئے
میں انسان ہوں فرشتہ نہیں
ڈر ہیں بہک نا جاؤں کہیں
تنہا دل نا سمبھلیگا
پیار بنا یہ تڑپیگا
آپ سا کہاں ہیں
دل آپکو ہی پایے
تو بات بن جائے
آہا بات بن جائے
آہا بات بن جائے
آپ جیسا کوئی میری
زندگی میں آئے
تو بات بن جائے
آہا بات بن جائے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.