Aas Paas Lyrics in Urdu آس پاس


Aas Paas lyrics in Urdu


اتنی سی التزا
دیدے مجھے دل میں تھوڑی جگہ
اتنی سی التزا
دیدے مجھے دل میں تھوڑی جگہ



رہنے دے آس پاس تیرے
رہنے دے بس یوں ہی

تو بھی چپ رہے
میں بھی چپ رہوں
خاموشیاں ہی صحیح

رہنے دے آس پاس تیرے
رہنے دے بس یوں ہی

وعدہ نہیں میں مانگو کوئی
بس تو یہ حامی بھر دے
یہ جو پل ہے اس پل کو
تو نام میرے بس کر دے

تیرے بنا دل نا لاگے
کہیں بھی اور چین آئے نا

رہنے دے آس پاس تیرے
رہنے دے بس یوں ہی
رہنے دے آس پاس تیرے
رہنے دے بس یوں ہی

جیسے بھی راستہ ہو
ہو تو اسکی منزل
جیسی بھی قیمت ہو
چوکا دیگا یہ دل

جیسا بھی واسطہ ہو
چاہے غم ہی ہو حاصل
کوئی بھی قیمت ہو
چوکا دیگا یہ دل

چاہے درد ہو کوئی شرط ہو
لاکھ آنکھوں میں ہو نمی

رہنے دے آس پاس تیرے
رہنے دے بس یوں ہی
رہنے دے آس پاس تیرے
رہنے دے بس یوں ہی۔



Also check out Aas Paas lyrics in Hindi and English

Aas Paas Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW