آگ دل میں لگا دی ہے تونے مگر
میں جلا دونگا یا خود ہی جل جاؤنگا
آگ دل میں لگا دی ہے تونے مگر
میں جلا دونگا یا خود ہی جل جاؤنگا
تیرے آنکھوں سے ممکنہ ہے بہہ جاؤں میں
عشق میں اشق میں بنکے نکل جاؤنگا
تو تو موسم ہے
تو تو موسم ہے
تو تو موسم ہے شائد بدل جائیگی
میں تو عاشق ہوں کیسے بدل جاؤنگا
تیرے سینے میں ہر پل دھڑکتا ہوں میں
کیسے دل میں تیرے اتر جاؤنگا
تو تو موسم ہے شائد بدل جائیگی
میں تو عاشق ہوں کیسے بدل جاؤنگا
ٹوٹ کر جو زمین پے بکھر جائے وہ
آسمان کا میں کوئی ستارا نہیں
تجھکو حق ہیں مجھے بھول جائے مگر
میں تجھے بھول جاؤں گوارا نہیں
کبھی دریا سمندر یا طوفان ہے
عشق میں عشق کے امتیہان کم نہیں
جو بھی انجام ہوگا وہ منظور ہیں
عشق میں جان بھی جائے کوئی گم نہیں
شاخ سے پھول
شاخ سے پھول
شاخ سے پھول بنکے تو جھڑ جائیگی
میں مگر خوشبو بنکے بکھر جاؤنگا
تو تو موسم ہیں شائد بدل جائیگی
میں تو عاشق ہوں کیسے بدل جاؤنگا
تیرے سینے میں ہر پل دھڑکتا ہوں میں
کیسے دل میں تیرے اتر جاؤنگا
تو تو موسم ہیں شائد بدل جائیگی
میں تو عاشق ہوں کیسے بدل جاؤنگا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.